Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
میں چائے پیتا ہوں-
| |||||
میں کافی پیتا ہوں-
| |||||
میں پانی / منرل واٹر پیتا ہوں-
| |||||
کیا تم چائے لیموں / لیمن کے ساتھ پیتے ہو؟
| |||||
کیا تم کافی شکر / چینی کے ساتھ پیتے ہو؟
| |||||
کیا تم پانی برف کے ساتھ پیتے ہو؟
| |||||
یہاں پارٹی ہو رہی ہے-
| |||||
لوگ زیکٹ / شیمپین / شراب پی رہے ہیں-
| |||||
لوگ وائن اور بیئر پی رہے ہیں-
| |||||
کیا تم شراب پیتے ہو؟
| |||||
کیا تم وسکی پیتے ہو؟
| |||||
کیا تم کولا رم کے ساتھ پیتے ہو؟
| |||||
مجھے زیکٹ / شیمپین / شراب پسند نہیں ہے-
| |||||
مجھے وائن پسند نہیں ہے-
| |||||
مجھے بیئر پسند نہیں ہے-
| |||||
بچے کو دودھ پسند ہے-
| |||||
بچے کو کوکا اور سیب کا جوس پسند ہے-
| |||||
عورت کو اورنج جوس اور گریپ فروٹ جوس پسند ہے-
| |||||